Telenor Company Sold

ٹیلی نار کمپنی کے حالات ٹھیک نہیں ہیں

بہت جلد کمپنی بیچ کر جانے کی تیاری میں ہیں. یوفون کے ساتھ بات چیت جاری ہے
ایزی پیسہ ٹرانزیکشن میں ہیرا پھیری شروع کر رکھی ہے. پیسے آپ بھیج دیتے ہیں لیکن
وصول كنندہ کو موصول نہیں ہوتے ہیں آپ سے بھی کٹوتی کر لی جاتی ہے
شکایت کرنے پر 2 ہفتے میں مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے جبکہ
دو ہفتے بعد سسٹم میں خرابی کا کہہ دیا جاتا ہے لہذا ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے کم سے کم رکھیں اور جن کے اکاؤنٹ میں رقم موجود ہے وہ اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیں
کل اگر کمپنی اپنا سامان اٹھا کر آپ کے پیسے بغل میں لے کر چلی گئی تو ہمارا عدالتی سسٹم خیر نال آؤ تے خیر نال جاؤ والا ہے. پھر پچھتانے کے علاوہ کچھ ہاتھ نہیں آئے گا. .......

The conditions of Telenor company are not good
They are preparing to sell the company very soon. Negotiations with Ufone are ongoing
Easy Money has started manipulating transactions. But you send the money
A deduction is also taken from you if the recipient does not receive it
While the complaint is assured to resolve the issue within 2 weeks
After two weeks the system is said to be down so keep the money in the easy paisa account as minimum and those who have money in the account should transfer it to their bank account.
Tomorrow, if the company takes its goods and leaves with your money, then our judicial system is going to come and go. Then nothing will come except regret. .......
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post