بلی ایک الگ مخلوق Cat is somehow different Creature⁰

ان تصویروں میں ایک بلی گھر کے دروازے پر ایک جن


کاراستہ روکے کھڑی ہے جس سے یہ بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گھر میں بلی پالنا گھر کو جنات اور شیاطین کے ساتھ منفی اثرات سے بچانے کے لیۓ کتنا ضروری ہے !





بلیاں بظاہر ہمیں سوتی ہوئ نظر آتی ہیں مگر حقیقت میں وہ " بین جہتی مخلوق " ہیں یعنی کہ وہ مخلوق جن کا ذہن سونے کے دوران مادی دنیا ( Physical world ) سے نکل کر روحانی دنیا ( Spiritual world ) میں چلا جاتا ہے جہاں پر وہ باقاعدگی سے ان مقامات کا دورہ کرتا ہے جہاں تک ہمارا ذہن نہیں جاسکتا کیونکہ علم روح انسانی (Meta Physics) کے مطابق دو طرح کی دنیا وجود رکھتی ہیں ، ایک " مادی دنیا " جسے ہم دیکھ سکتے ہیں اور ایک "روحانی دنیا" جسے کہ ہم دیکھ نہیں سکتے بلکہ صرف محسوس کرسکتے ہیں کیونکہ انسانی آنکھ صرف ایک محدود حد تک دیکھ سکتی جب کہ بلیاں " تابکاری شعائیں " ( Gamma rays ) سے لے کر " نشریاتی شعائیں " ( Broadcasting rays ) تک دیکھ سکتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اثرات ، روحیں ، شیاطین اور بہت کچھ نظر آجاتا ہے اور اسی لیۓ جس طرح سے کتے مادی دنیا میں ہماری نگرانی کرنے والے ہیں بلکل اسی طرح بلیاں روحانی دنیا میں ہماری محافظ ہیں اور اسی لیۓ قدیم مصری تہذیب میں بلیوں کو مقدس سمجھا جاتا تھا !


Post a Comment (0)
Previous Post Next Post