*سوشل میڈیا پر زیرِ گردش فری انٹرنیٹ لنک پر کلک کرنے کے بعد آپ اسکے فارم وغیرہ میں اپنا قیمتی ڈیٹا درج کرنے کے ساتھ ہی اپنا بہت کچھ فراڈیوں کو دے چکے ہیں جن میں قابل ذکر نقصان آپکے Gmail اکاؤنٹ کا کنٹرول، آپکے ATM تک رسائی، آپکے موبائل میں save نمبرز پر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا کر متعدد سائیبر کرائم کرنا وغیرہ شامل ہیں جسکا نہ آپکو علم ہے اور نہ ہی آپکے موبائل میں save contacts کو علم ہے۔ لہٰذا بڑی انٹرنیٹ آفر کا فری اشتہار دیکھ کر اس پر فوراً کلک کرنے سے قبل حواس قائم رکھتے ہوئے اسکو نظرانداز کر دیں۔ وگرنہ یہ 30GB والا لفظ آپکو
تحفے میں پچھتاوے کے سینکڑوں الفاظ دے جائے گا۔ شکریہ*
تحفے میں پچھتاوے کے سینکڑوں الفاظ دے جائے گا۔ شکریہ*